امریکی فوج کو افغانستان میں داعش کیخلاف کارروائی کا اختیار دیدیا گیا

Pentagon

Pentagon

واشنگٹن (جیوڈیسک) پینٹا گون نے فوجی کمانڈرز کو افغانستان میں امریکی فوج کو داعش کے خلاف کارروائی کے لئے اختیار دیدیا گیا۔

پینٹا گون نے عراق اور شام کے باہر اپنی نوعیت کا یہ پہلا حکم دیا ہے۔

یہ بات مقامی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں بتائی ہے امریکی محکمہ خارجہ نے گذشتہ ہفتے کہا تھا کہ اس نے داعش کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔