امریکی کانگریس نے شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں عائد کر دیں

US Congress

US Congress

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس نے شمالی کوریا پر مزید سخت پابندیاں عائد کر دیں۔

شمالی کوریا پر اشتعال انگیز جوہری ٹیسٹ اور راکٹ لانچ کرنے پر پابندیاں لگائی گئیں۔

اقدام کے حق 408 اور مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے۔ صدر اوباما کے دستخط کیلئے بھیجا جائے گا۔