امریکی محکمہ دفاع نے جنرل مارٹن ڈیمبیسی کے زیراستعمال ای میل آف لائن کر دی

 Martin Dempsey

Martin Dempsey

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ دفاع نے مشتبہ سرگرمیوں کے باعث جوائنٹ سٹاف جنرل مارٹن ڈیمبیسی کے زیراستعمال الیکٹرانک میل (ای میل) آف لائن کر دی۔

جبکہ تمام عملے کو حکم دیا گیا ہے کہ غیرخفیہ قرار دئیے گئے اس ای میل نیٹ ورک کا استعمال بھی روکدیا جائے۔