امریکہ کی عوام کو 239 ویں یوم آزادی کا دن مبارک ہو، مجیب الحسن، شفقت تنویر

نیو یارک (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر ، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، نائب صدر لطیف ڈالمیا، نائب صدر فریدہ خان، ڈپٹی سکرٹری انفارمیشن سلمان ظفر نے ایک مشترکہ بیان مین کہا ہے کہ امریکی عوام خصوصا پاکستانی امریکی کمیونٹی کو 4 جولائی امریکہ کی 239 ویں سالگرہ کے دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا پوری دنیا میں امریکہ اکا اہم مقام حاصل ہے، امریکہ میں ملک بھائی چارگی، امن، اور اخوت کے ساتھ رہائش پذیر ہے، امریکہ میں پاکستانی امریکن بھی ایک بڑی تعداد میں رہتے ہیں۔

شفقت تنویر نے کہا کہ پاکستانی قوم کسی قوم سے پیچھے نہیں ڈکٹر ،انجینئر ، اور دیگر اہم اداروں کام کر رہے ہیں، ، مجیب الحسن نے امریکہ قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے پاکستانی کمیونٹی سے کہا کہ جس طرح ہم پاکستان کی یوم آذادی اور دوسرے اہم دن کی یاد جس جوش و خروش سے مناتے ہیں اسی جزبہ کے ساتھ امریکہ کی آزادی بھی منانی چاہیے۔

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News

USA News