اطلاع عام

NADRA

NADRA

کراچی : میرا نام صاحبزادہ حسن محمد ولد غلام محمد ہے مگر میرے قومی شناختی کارڈ نمبر42301-3455863-9 پر میرا نام حسن ولد غلام محمد درج ہوگیا ہے جس کی تصحیح کیلئے نادرا میں درخواست جمع کرادی گئی ہے۔

لہذا آئندہ مجھے صاحبزادہ حسن محمد ولد غلام محمد کے نام سے پکارا اور لکھا جائے ………المشتہر :صاحبزادہ حسن محمد ولد غلام محمد ‘ کراچی۔