ملکہ کی خبریں 17/12/2016

Haji Sulaiman Amin Hashmi

Haji Sulaiman Amin Hashmi

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حاجی سلیمان امین ہاشمی وائس چیئرمین یونین کونسل گلیانہ نے کہا ہے کہ چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی کامیابی آسمانوں پر لکھی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوٹلہ برادران کا حق بھی بنتا ہے کہ وہی ضلع گجرات کے چیئرمین بنیں بلدیاتی الیکشن کے تمام مراحل میں حلقہ این اے107 میں کوٹلہ برادران کے نامزد تمام امیدوار کامیاب ہوئے ہیں۔پورے ضلع گجرات میں سب سے زیادہ چیئرمینوں کی حمایت بھی کوٹلہ برادران کو ہی حاصل ہے۔ انشاء اللہ چوہدری تنویر احمد کوٹلہ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے انہوں نے مزید کہا کہ ہم چوہدری تنویر احمد کوٹلہ کی کامیابی کے لئے ہرممکن کوشش کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) گلیا نہ پو لیس کا جعلی معذ و ر گدا گر و ں کے خلا ف آ پر یشن ، آ ز اد کشمیر اور دو سر ے ا ضلا ع کے گدا گر پکڑ ے گئے ۔ مقد ما ت در ج ۔ تفصیل کے مطا بق ڈ ی پی او گجر ات کی ہدا یت پر ایس ایچ او گلیا نہ و قا ر گجر اور ا ے ایس آ ئی اشفا ق معہ نفر ی مختلف علا قو ں میں چھا پے ما ر کر جعلی معذ و ر گدا گر و ں کو گر فتا ر کر لیا ۔ گر فتار ملز ما ن جن میں عبد ا لر ز ا ق سکنہ بھمبر آ زا د کشمیر ، را نی بی بی دختر نذ یر خا ن سکنہ کو ٹلہ او ر شمیم ما ئی زو جہ اسلم کھو کھر لو دھرا ں حا ل مقیم علی پو ر گجر ات شا مل ہیں ۔ ملز ما ن کے خلا ف ایف آ ئی آ ر در ج کر کے تفتیش شر و ع کر د ی گئی ہے ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) گلیا نہ چو ک میں کئی گھنٹے ٹر یفک جا م ر ہنا رو زا نہ کا معمول بن گیا ۔ جس سے شہر ی خو ار ہو کر ر ہ گئے۔ تفصیل کے مطا بق گلیا نہ چو ک میں نا لے کی تعمیر کے لیے گڑا کھو د نے کی و جہ سے گا ڑ یو ں کی لمبی قطا ر یں لگ جا تی ہیں جس کی وجہ سے ٹر یفک کی رو ا نی متا ثر ہو تی ہے جبکہ ٹر یفک پو لیس کا و جو د بھی کہیں نظر نہیں آ تا ۔ عوا می و سما جی حلقو ں نے اعلیٰ حکا م سے گلیا نہ چو ک میں ٹر یفک و ارڈنز کی تعینا نی کا مطا لبہ کیا ہے ۔