عدنان گھمن کو یوتھ ونگ فرانس کا نائب صدر بننے پر مبارک باد

پیرس(زاہد مصطفی اعوان )عدنان گھمن کو یوتھ ونگ فرانس کا نائب صدر بننے پر مبارک باد ۔تفصیل کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا ۔جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم اور چیف آرگنائزر شمروز الہی گھمن نے عدنان گھمن کو پاکستان مسلم لیگ ن فرانس یوتھ ونگ کا نائب صدر بننے پر مبار ک باد دی ہے اور کہا ہے کہ عدنان گھمن جیسے نوجوان مسلم لیگ ن کا سرمایہ ہیں ۔عدنان گھمن ایک سیاسی نوجوان ہیں ۔و ہ یوتھ کے ساتھ مل کر فرانس میں میاں نواز شریف کا مشن آگے بڑھائیں گے ۔

Adnan Ghuman