ویانا کے میئر ڈاکٹر میخائیل هوپل کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے آعزاز میں افطار ڈنر

Iftar Dinner

Iftar Dinner

ویانا (اکرم باجوہ ویانا )ویانا کے میئر ڈاکٹر میخائیل هوپل کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے آعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ھوئے اور افطار سے قبل گذشتہ دن کو ترکی میں دہشت گردی کے واقع پر شدید الفاظ میں مذمت کی اور ترکی کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ھوئے ہال میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی(رپورٹ اکرم باجوہ جیونیوز نمائندہ ویانا)