مسجد البلال ویانا کے خادم چوہدری محمد آصف وڑائچ بیٹے کی شادی کے سلسلہ میں پاکستان روانہ

Mohammad Asif Warraich

Mohammad Asif Warraich

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا ویانا جنگ کی اطلاع کے مطابق مسجد البلال ویانا کے خادم اور سابق نائب صدر حاجی چوہدری محمد آصف وڑائچ اپنے بڑئے بیٹے عمران وڑائچ کی شادی خانہ آبادی کے سلسلہ میں 22 دسمبر کو ویانا سے پاکستان کیلیے روانہ ہوگے۔