ویانا: منہاج القرآن سنٹر ویانا میں نماز جمعہ کا وقت 13:30 ہو گا

Namaz-e-Juma

Namaz-e-Juma

ویانا (محمد اکرم باجوہ) آسٹریا میں موسم سرما کے اوقات کی وجہ سے منہاج القرآن سنٹر ویانا Tossgasse 4, 1150 Wienمیں نماز جمعہ کا وقت تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اب نماز جمعہ المبارک ٹھیک 13:30 پر ادا ہوگی۔ جبکہ علامہ مدثر حسین اعوان کا خطاب تقریبا پون گھنٹہ پہلے شروع ہوجایا کرے گا۔ تمام خواتین و حضرات تبدیل شدہ اوقات نماز جمعہ نوٹ فرما لیں۔ شکریہ