فضائل رمضان کانفرنس محمد رضا ثاقب، سید علی جیلانی، سید جعفر علی شاہ کی شرکت

M.Raza Saqib

M.Raza Saqib

جرمنی (نمائندہ خصوصی) پاکستان ویلفیئر سوسائٹی کے صدر شیخ منیر احمد کی زیرصدارت اور جناب ظفر اقبال نوری کے زیر انتظام مسجد المدینہ سٹٹگارٹ Stuttgart میں مورخہ 3جون بوقت شام 7 بجے ایک عظیم الشان فضائل رمضان کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جسمیں پاکستان کے ممتاز عالم دین محمد رضا ثاقب مصطفائی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔

اس محفل میں یورپ کے مشہور نعت خواں پیر طریقت حضرت سید جعفر علی شاہ صاحب فرینکفرٹ سے اور خاندان غوثیہ اشرفیہ کے چشم و چراغ صاحبزادہ سید علی الاشرفی خصوصی شرکت کریں گے۔

جبکہ نظامت کے فرائض علامہ حافظ شوکت مدنی فرمائیں گے۔

Syed Jaffar Ali Shah

Syed Jaffar Ali Shah

Ali Jilani

Ali Jilani

Shaukat madani

Shaukat madani