واپڈا ایک سرکاری ادارہ ہے اور عوام اسکی مالک ہے۔ ایکسین اعجاز بھٹی

Electricity Theft

Electricity Theft

شیخوپورہ (رانا طاہر اقبال سے) ایکسین واپڈا اعجاز بھٹی نے صحافی رانا طاہر کی ٹیم سے اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ واپڈا ایک سرکاری دارہ ہے اس میں ریلیف تو دیا جا سکتا ہے۔

لیکن اس کو لوٹنے کی اجازت نھیں دی جا سکتی جس طرح واپڈا ملازم خواہ آفیسران ہوں یا ملازم سب بجلی چو رپر آنکھ رکھے ہوے ہیں اسی طرح عوام کو بھی چاھیے کہ محب وطن ہونے کا ثبوت دیں اور بجلی چوری کی بروقت اطلاع کریں۔

اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جاے گا اور یہ بجلی چوری کی وجہ سے پورے پاکستان کی عوام مشکلات میں ہیں۔