واپڈا سمیت قومی اداروں کی نجکاری کیخلاف آفیس کی تالا بندی

تلہار (نمائندہ) واپڈا سمیت قومی اداروں کی نجکاری کیخلاف آفیس کی تالا بندی کرکے یونین رہنما محمد عثمان نظامانی ، عبدالمجید نظامانی، امید علی چانگ، نظیر ملاح کی قیادت میں ملازمین نے احتجاجی مظاہرہ کرکے بدین حیدرآباد روڈ پر دھرنا دیا شدید نعریبازی کی گئی ملازمین کا کہنا تھا کہ اگر واپڈا کی نجکاری واپس نہ لی گئی تو ہم پورے ملک میں بجلی بند کرنے پر مجبور ہوں گے۔

Talhar Wapda Union Ehtajaj

Talhar Wapda Union Ehtajaj