واپڈا کی نجکاری کیخلاف ھیسکو بدین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا دیا گیا

بدین (عمران عباس) واپڈا کی نجکاری کیخلاف ھیسکو بدین کی جانب سے احتجاجی ریلی نکال کر دھرنا دیا گیا ریلی کی رہنمائی دوسہ خان پٹھان،،محمد اختر چوہان، ذوالفقار علی جمالی، اللہ بخش کاتیار، منصور، اور دیگر کر رہے تھے۔

ریلی میں شریک رہنماؤں کا کہنا تھا کہ واپڈا کی نجکاری کرکے ہزاروں ملازمین کو بیروزگار کرنے کی سازش کی جارہی ہے جس سے لاکھوں خاندان متاثر ہونگے انہوں نے کہا کہ حکومت اگر ایساا قدام اٹھاتی ہے تو یہ قدم ملک دشمن اقدام ہوگا انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ واپڈا کی نجکاری کرنے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔۔

WAPDA Privatization Against Rally

WAPDA Privatization Against Rally