واپڈا، عوام اور منتخب نمائندوں کے خلاف بدین والوں نے کیا انوکھا احتجاج

Badin News

Badin News

بدین (عمران عباس) واپڈا، عوام اور منتخب نمائندوں کے خلاف بدین والوں نے کیا انوکھا احتجاج، شہر کی بجلی معطل ہونے کو ایک سال مکمل ہونے پر علاقہ مکینوں نے بجلی کی ہی برسی مناڈالی، عوام کو اکھٹا کرکے واپڈا کے خلاف ٹیبلوز بھی پیش کیئے۔

بدین حیسکو کی جانب سے نواحی شہر ترائی کی بلوں کی بقایاجات کا جواز بناکر ایک سال قبل بجلی منقطع کردی گئی تھی جس کو ایک سال مکمل ہونے پر علاقہ مکینوں نے انوکھا احتجاج کیااور واپڈا عملداروں پر ٹیبلوز کیئے اور شہر کی عوام پر بھی خاکے بناکر پیش کیئے،علاقہ مکینوںکا کہنا تھا کہ بجلی کی عدم فراہمی کے قصور وار صرف حیسکو والے ہی نہیں ہم بھی ہیںبدین (عمران عباس )واپڈا، عوام اور منتخب نمائندو ں کے خلاف بدین والوں نے کیا انوکھا احتجاج، شہر کی بجلی معطل ہونے کو ایک سال مکمل ہونے پر علاقہ مکینوں نے بجلی کی ہی برسی مناڈالی، عوام کو اکھٹا کرکے واپڈا کے خلاف ٹیبلوز بھی پیش کیئے۔

بدین حیسکو کی جانب سے نواحی شہر ترائی کی بلوں کی بقایاجات کا جواز بناکر ایک سال قبل بجلی منقطع کردی گئی تھی جس کو ایک سال مکمل ہونے پر علاقہ مکینوں نے انوکھا احتجاج کیااور واپڈا عملداروں پر ٹیبلوز کیئے اور شہر کی عوام پر بھی خاکے بناکر پیش کیئے،علاقہ مکینوںکا کہنا تھا کہ بجلی کی عدم فراہمی کے قصور وار صرف حیسکو والے ہی نہیں ہم بھی ہیں ، انہوں نے منتخب نمائندوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ووٹ لینے کے بعد کوئی بھی واپس نہیں آیااور اب آنے والی الیکشن میں ان سے گذارش ہے کہ وہ ہمارے شہر کا رخ نا کریں تو بہتر ہی ہوگا،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ شہر میں سرکاری اسکولز، واٹرسپلائی، اسپتال اور دیگر بنیادی سہولیات جیسی عمارتوں کی بھی بجلی منقطع ہے جس کے باعث ہمیں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، انہوں نے حکومت سندھ ، حیسکو حکام اور اعلیٰ عملداروں سے اپیل کی کہ جلد سے جلد ہمارے شہر کی بجلی بحال کرکے ہمیں سکون کا سانس لینے کا حق دیا جائے۔۔۔

انہوں نے منتخب نمائندوں کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ ووٹ لینے کے بعد کوئی بھی واپس نہیں آیااور اب آنے والی الیکشن میں ان سے گذارش ہے کہ وہ ہمارے شہر کا رخ نا کریں تو بہتر ہی ہوگا،علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ شہر میں سرکاری اسکولز، واٹرسپلائی، اسپتال اور دیگر بنیادی سہولیات جیسی عمارتوں کی بھی بجلی منقطع ہے جس کے باعث ہمیں شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، انہوں نے حکومت سندھ ، حیسکو حکام اور اعلیٰ عملداروں سے اپیل کی کہ جلد سے جلد ہمارے شہر کی بجلی بحال کرکے ہمیں سکون کا سانس لینے کا حق دیا جائے۔۔۔