چوہدری وقاص کے اعزاز میں شاندار ظہرانے کا اہتمام

اٹلی ( شیخ بابر سے) پیر برادران نے گشتہ روز انگلینڈ کی ممتاز شخصیت چوہدری وقاص کے اعزاز میں شاندار ظہرانے کا اہتمام کیا ۔ چوہدری وقاص نے اپنے اعزاز میں شاندار ظہرانے کا اہتمام کرنے پر پیر برادران کا شکریہ ادا کیا۔

Waqas Chaudhry, Honors, Lunch

Waqas Chaudhry, Honors, Lunch