جنگ کیلئے تیار ہیں نہ ملک کسی نئے محاذ کا متحمل ہو سکتا ہے: اسرائیلی وزیر خارجہ

Avigdor Lieberman

Avigdor Lieberman

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل کے وزیر داخلہ آریہ درعی نے کہا ہے کہ ملک کا داخلی محاذ کسی نئی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا اور نہ ہی جنگ کے لیے تیار ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیرداخلہ نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا تھا ہے کہ اسرائیل کسی بھی جنگ کے لیے تیار ہے۔

ادھر فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی سپیکر اور ممتاز سیاست دان ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں قیام امن کیلئے عامی کانفرنس مردہ گھوڑا اور اسرائیلی خدمد کا سوا کچھ بھی نہیں ہے۔