جنگ بندی ختم : ترکی میں کردوں کے حملے بچے اور 2 پولیس افسروں سمیت 7 ہلاک

Turkey Kurds Attack

Turkey Kurds Attack

انقرہ (جیوڈیسک) جنگ بندی ختم ہونے پر ترکیمیں کرد باغیوں نے دوبارہ حملے شروع کر دیئے۔

تشدد کے واقعات میں بچے‘ 3 شہریوں اور 2 پولیس افسروں سمیت 7 افراد مارے گئے۔