واشنگٹن : گوانتاناموبے کے قیدیوں پر پولیس تشدد کیخلاف وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرہ

 White House

White House

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں لوگوں کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاؤس کے سامنے جمع ہو کر پولیس اور سیکورٹی اداروں کی حراست میں لوگوں کو ایذائیں دیئے جانے کے خلاف احتجاج کیا۔

اجتماع میں شریک افراد نے ہاتھوں میں پوسٹر اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر سکیورٹی اداروں کیخلاف نعرے درج تھے۔