واشنگٹن : میموریل ڈے کے موقع پر شاندار میوزیکل کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا

Musical Concert

Musical Concert

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ریاست واشنگٹن میں سالانہ میموریل ڈے کنسرٹ کی تقریب منقعد کی گئی جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

امریکہ میں ہر سال 24 مئی کو جان کا نذرانہ دینے والے امریکی مرد و خواتین فوجیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے میموریل ڈے کی تقریب منعقد کی جاتی ہے۔

اس موقع پر ملی نغمے بھی پیش کیے گئے ، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف نے بھی کنسرٹ میں شرکت کی اور امریکی افواج کی خدمات کو سراہا ۔