ہتھیار بنانے اور اس میں سرمایہ کاری کرنیوالے عیسائی نہیں :پوپ فرانسس

Pope Francis

Pope Francis

اٹلی (جیوڈیسک) پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ ہتھیار بنانے والے یا ان انڈسٹریز میں پیسہ لگانے والے عیسائی نہیں۔

اٹلی کے شہر ٹورن میں ریلی کے دوران عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے ہتھیار بنانے والی کمپنیوں اور لوگوں پر شدید تنقید کی۔

ان کا کہنا تھا کہ جو ہتھیار بناتے ہیں یا ہتھیار بنانے کے لیے پیسہ خرچ کر رہے ہیں ، اگر وہ اپنے آپ کو عیسائی کہتے ہیں تو یہ ایک فریب ہے۔