ملکہ کی خبریں 30/5/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) حیدر کرار ویلفیئر فائونڈیشن ملکہ کی جانب سے مستحقین میں رمضان پیکج کی تقسیم۔ پراجیکٹ کے انچارج مولانا شاہد اقبال علوی، حسن منیر اعوان،سہیل اصغر اعوان، مسعود احمد تھے۔ جنہو ں نے ا پنی ٹیم کے ہمر ا ہ قصبہ ملکہ میں اور یو سی ملکہ کے تما م گا ئو ں کے پا نچ پا نچ مستحق گھر انو ں سمیت کل 102پیکج تقسیم کیے ۔ پیکج میں فی کس آٹا 20کلو تھیلا ، چا ول 3کلو،چینی5کلو،کھجور2کلو ، بیسن 3کلو ، آئل 3لٹر ، جام شیریں1بوتل ، آلو 5کلو اورپیاز 5کلو تھے ۔ جبکہ قصبہ ملکہ آٹا کی جگہ 2من گندم فی گھرانہ دی گئی ۔ معاونین میںمولانا خا لد محمود طا ہر، محبوب الہی اعوان ، صدام حسین اعوان ، حا فظ حا مد اکرم ، ضمن علی ، تصدف اقبال ، اسد منیر اعوان اورمحمد شہباز اعوان شا مل تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا ر و ق اعوا ن سے )نو احی مو ضع سینتھل میں پہلا انجم میموریل فلڈلائٹ سا فٹ بال کر کٹ ٹورنامنٹ کا انعقا د ہو ا ۔ مہما ن خصوصی سابق ناظم یو سی ملکہ را جہ عا بد حسین ملا گر تھے ۔ جبکہ مہما نا ن اعزاز ملک محمد بشا رت اعوان گو لڑہ ہا شم ، ملک انو ر کما ل اعوان ملکہ (نا روے ) ، چو ہدری محمد امجد تیرو چک ، را جہ شیر افضل بدھو چک اور را جہ نعیم اختر بدھو چک تھے ۔ مہما نو ں کا استقبال چو ہدری صفدر حسین سا بق وائس چیئرمین یو سی بھگوال ، چو ہدری ثا قب شکیل اور چو ہدری سہیل صا بر نے کیا ۔ ٹو رنامنٹ میں 100 سے زا ئد ٹیموں نے حصہ لیا ۔ فا ئنل میچ دھو ریہ اور سینتھل کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ۔ فا ئنل میچ دھو ریہ کرکٹ ٹیم نے 28رنز سے جیت لیا ۔ جیتنے والی ٹیم کو 20000نقد اور ٹرافی دی گئی ۔ جبکہ رنر اپ ٹیم سینتھل کو 10ہزار نقد اور ٹرافی دی گئی ۔ تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کھا ریاں کو 5ہزار روپے نقد اور ٹرا فی دی گئی ۔ سابق نا ظم را جہ عابد حسین ملاگر نے ٹو رنامنٹ انتطا میہ کو 30000ہزار روپے ، ملک انو ر کمال اعوان آف ملکہ نے20000روپے ، راجہ شیر افضل نے 10000روپے ،ملک محمد بشا رت اعوان نے 10000،چو ہدری محمد امجد تیروچک نے 10000اورملک ظہیر عباس نے 5000روپے دیے ۔ ا س مو قع پر راجہ عا بد حسین نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ آج کے ٹو رنامنٹ سے یہ با ت ثا بت ہو گئی ہے کہ ہم نو جو ان نسل کو اچھی تفریح فرا ہم کر کے بے راہ روی سے بچا سکتے ہیں ۔ علاقہ بھر کی 100سے زا ئد ٹیموں کی ٹو رنامنٹ میں شمو لیت بہت خو ش آئند ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ملکہ ( عمر فا ر و ق اعوا ن سے ) چیئر مین یو نین کو نسل ملکہ ملک محمد ا قبا ل اعوا ن کے سسر ملک محمد شر یف اعوا ن کی نما ز جنا ز ہ ملکہ قبر ستا ن میں اداکر دی گئی ۔ نما ز جنا ز ہ میں سینکڑو ں افر اد نے شر کت کی ۔ نما ز جنا ز ہ میں شر کت کر نے و ا لو ں میں سا بق ایم این اے ملک محمد جمیل اعوا ن ، ملک اشفا ق حسین اعوا ن چئیر مین یو سی ڈو گہ ، ملک امجد حسین اعوا ن بھگو ا ل ، ملک عبد الر ز ا ق اعوا ن ایم ڈ ی اعوا ن سپو رٹس گلیا نہ ، عا مر نو ا ز اعوا ن مینجر ہا شم و یلفیئر ہسپتا ل پنڈ ی ہا شم ، وقا ص اقبا ل اعوان ، ملک اصغر علی اعوا ن بھو ئیہ ، محسن ضیا ء اعوا ن دنیا نیو ز ، عمر فا رو ق اعوا ن ، چو ہد ری محمو د ا لحق سیکرٹر ی یو سی ملکہ ، چو ہد ری یسین پٹو ا ر ی گلیا نہ ، را جہ عطا ء اللہ ملا گر ، مو لا نا شا ہد اقبا ل علو ی ، را جہ عبد ا لر حمن ٹھو ٹھہ را ئے بہا در ، را جہ ذو ا لفقا را حمد ، ملک لیا قت حسین ، ملک اسا مہ ظفر ، ما سٹر ظفر اقبا ل سمیت سینکڑو ں افر ا د نے شر کت کی ۔