حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی چیئرمین خادم فرش اعزاء و پسران کے زیر اہتمام

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) خادم فرش اعزاء اور حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیئر مین سید حیدر عباس رضوی اور پسران کی جانب سے بیاد سکینہ سلام اللہ علیہ بنت حسین بنت علی سالانہ مجلس اعزاء (آج) مورخہ 13 نومبر 2016ء بروز اتوار 8 بجے شب امام بارگاہ با ب الحوائج سیکٹر 48/Bکورنگی نمبر 2 میں منعقد ہو گی۔

مجلس سے مولانا سید ریاض اکبر عابدی (آف کینڈا) خطاب فرمائیں گے ،حدیث کساء سید قمر عباس رضوی ،سوز خوانی نقوی برادران ،سلام گزار ارتضیٰ جونپوری ،ضمانت نقوی ،نواب زیدی ،پیشوائی ،سید نسیم نقوی،نوحہ خوانی ایس ایم نقی برادران و پسران انجمن الذولفقار ،انجمن گلدستہ حیدری ،انجمن جانثاران عباس اور نظامت کے فرائض پروفیسر نجمی حسن انجام دینگے۔

جاری کردہ: سیکریٹری اطلاعات
حیدر ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان (رجسٹرڈ)