اتفاق ویلفیئر سوسائٹی گولڑہ ہاشم کے زیراہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) اتفاق ویلفیئر سو سائٹی گولڑہ ہاشم کے زیر اہتمام ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد 21اگست بر و ز ا تو ا ر گو ر نمنٹ ا یلیمنٹر ی سکول گو لڑ ہ ہا شم میں لگا یا جا ئے گا۔

ٹا ئمنگ صبح 9بجے تا سہ پہر 4بجے ہو گی۔ ڈا کٹر فیصل لطیف چو ہد ری کھا ر یا ں ما ہر امر ا ض جگر و معد ہ اور ڈا کٹر سعد یہ فیصل گا ئنا کا لو جسٹ ما ہر ا مر ا ض ز چہ بچہ مر یضو ں کا معائنہ کر یں گے۔

کیمپ میں فر ی الٹر سا ئو نڈ کی سہو لت کے سا تھ سا تھ مر یضو ں کو فر ی ادویات بھی دی جا ئیں گی۔