غرب اردن اسرائیل کا حصہ ہے امریکی صدارتی امیدوار کا شوشہ

West Jordan

West Jordan

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) امریکی صدارتی امیدوار نے نیا شوشہ چھوڑا ہے کہ غرب اردن بھی اسرائیل کا حصہ ہے۔

امریکی صدارتی امیدوار نے تمام عالمی قراردادوں اور بین الاقوامی مؤقف سے انحراف کرتے ہوئے فلسطین میں دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقے کو اسرائیل کا ’’اٹوٹ انگ‘‘ قرار دیا۔