گندم کے اضافی ذخائر سے فصل کی خریداری متاثر ہو سکتی ہے: فلور ملز ایسوسی ایشن

Wheat

Wheat

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو، لیڈر عاصم رضا احمد، میاں ریاض نے کہا ہے کہ جبکہ حکومت کی جانب سے گندم کے حوالے سے کوئی خاطر خواہ انتظامات نظر نہیں آ رہے ہیں۔

امسال پنجاب کی بمپر کراپ آنے کی امید ہے جبکہ تاحال پچھلے سال کی اضافی گندم کے نکاس کیلئے کوئی سدباب نہ کیا جا سکاہے جس کے باعث اربوں روپے کی گندم کے ضائع ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔