حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کے زیراہتمام گیارہویں شریف کی تصویری جھلکیاں

پیرس (روحی بانو) لا پلان سادینی میں حق باھو ٹرسٹ وومن ونگ فرانس کی نائب صدر اور ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت محترمہ قیصرہ عباس آعوان کی رہائش گاہ پر گیارہویں شریف مذہبی جوش و جذبے اور بڑی عیقدت و احترام کے ساتھ منائی گئی جس میں خواتین کی کیثر تعداد نے شرکت کی درود ابراہیمی سورت یاسین اور ختم فیضان کے بعد نعت خوانی کا سلسلہ شروع ہوا۔

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil

Paris Mehfil