دنیا میں آقائے دو جہاںۖ کی آمد ہم سب مسلمانوں کے لیے باعث مسرت ہے، ایم اے تبسم

MA Tabassum

MA Tabassum

لاہور: کالمسٹ کونسل آف پاکستان (سی سی پی) کے مرکزی صدرایم اے تبسم نے کہا ہے کہدنیا میں آقائے دو جہاں کی آمد ہم سب مسلمانوں کے لیے باعث مسرت ہے، ربیع الا ول مسلمانوں کیلئے رحمتیں و بر کتیں سمیٹنے، خوشیوں مسرتو ں کا مہینہ ہے اس میں اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ۖ کو رحمت اللعالمین خا تم النبین بنا کر اس کائنات میں مبعوث فرمایا۔

انہوں نے کہاکہ آپ ۖ کی ولا دت با سعا دت سے ہر طرف نو ر چھا گیا اندھیرو ں کے خا تمے ہو گئے ظلمتیں جہا لتیں مٹ گئیں محبتیں بڑھنے لگیں اخوت کا بو ل با لا ہو گیا ہم سب مسلما نو ں کو چا ہیے کہ آنے وا لے ماہ مقدس کا پو رے ایما نی جذبہ و جو ش کے سا تھ اس کا استقبا ل کریں اور اپنے دلو ں کو منور کریں ، نفلی رو زے رکھیں زیاد ہ سے زیا دہ ثوا ب حا صل کریں اور سنت نبوی ۖ پر عمل کر کے دنیوی و اخروی زندگی کو بہتر بنائیں۔

سیکرٹری اطلاعات
0332-4105974

مین مری روڈ،بہارہ کوہ اسلام آباد۔فون نمبر 051-2577646-051-2303818،فیکس نمبر051-2303956
URL: www.ccp.com.pk, email: ccopakistan1@gmail.com