یامین ملک کا نیا ٹی وی پلے کوئی عشق نہ جانے جولائی سے پی ٹی وی ہوم پر آن ائیر ہو گا

اٹلی (شیخ بابر سے) پروڈیوسر یامین ملک کانیا ٹی وی پلے کوئی عشق نہ جانے، کی رکارڈنگ ان دنوں لاہور کے مختلف مقامات پر تیزی سے جاری ہے، اس ڈرامہ کی کاسٹ میں اداکارہ ریشم ، شمائل خان، سہیل سمیر ، اقراء اسلم، رابیہ تبصم، خالد بٹ اور فردوس جمال سمیت دیگر اداکار کام کر رہے ہیں، سوشل میڈیا پر میڈیا ایڈوائزر شیخ بابر سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے یامین ملک نے کہ کہ ان کا یہ پلے جولائی سے پی ٹی وی ہوم پر پیش کر دیا جائے گا۔

Yameen Malik And Rashim Group Poto

Yameen Malik And Rashim Group Poto