طاہر یاسین اور فاران شاہد نائب صدر اور امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب منتخب

PFC

PFC

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) پاکستان فیڈریشن آف کالمنسٹ کونسل راولپنڈی کے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا۔

طاہر یاسین صدر،فاران شاہد نائب صدر،امین کنجاہی کوآرڈینیٹر شعبہ ادب،فیصل فرید سیکریٹری نشرو اشاعت ،خنیس الرحمان ڈپٹی سیکرٹری نشر واشاعت،انعام الحق (چیف ایڈیٹر آن لائن وائس آف پاکستان )جوائنٹ سکرٹری اورعمران علی خان ایڈیشنل سیکرٹری منتخب۔ طاہر یاسین نائب صدر پاکستان فیڈریشن آف کالمنسٹ نے کہے کہ ہم پاکستان فیڈریشن آف کالمنسٹ ملک سلمان صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں اس قابل سمجھا اور ہم پی ایف سی کے قوانین پر پورا اتریں گے۔

اس وقت سماجی رابطے کی سائٹ فیس بک پر اہل قلم کی طرف سے تمام عہدیداروں کو مبارکباد پیش کی جارہی ہیں۔