یزیدیوں نے معصوم علی اصغر پر بھی تیر برسانے سے گریز نہیں کیا۔ محمداقبال بھٹی

Layyah

Layyah

لیہ : نزد ڈگری محمداقبال بھٹی مرحوم کی قل خوانی سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عبدالعزیز طاہرسراجوی نے کہا ہے کہ یزیدیوں نے معصوم علی اصغر پر بھی تیر برسانے سے گریز نہیں کیا۔

انہوںنے کہا کہ چھ ماہ کے معصوم علی اصغر نے دین مصطفی کی سربلندی کیلئے اپنی جان کانذرانہ پیش کرکے دنیاکوبتادیا کہ دین مبین کی حفاظت کیلئے جان بھی قربان کرنی پڑے توگریزنہیں کرناچاہیے۔

قل خوانی میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادنے کثیرتعدادمیں شرکت کی۔