ستر سال بعد امریکی پرچم کیوبا میں لہرایا گیا

American Flag Waving

American Flag Waving

ہوانا (جیوڈیسک) اپنے تاریخی دورے کے دوران جان کیری نے ہوانا میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کیا جو پچھلے 54 سال سے بند پڑا تھا۔

اس موقع پر جان کیری نے کہا کہ امریکہ اور کیوبا کو چاہیے کہ تلخیوں کو پس پشت ڈال کر نئے اور بہتر تعلقات قائم کریں۔

جن تین میرینز اہلکاروں نے 4 جنوری 1961ء کو امریکی پرچم اتارا تھا آج انہی اہلکاروں نے دوبارہ اپنے ہاتھوں سے پرچم لہرایا۔