یمن نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

Yemen Ambassador

Yemen Ambassador

صنعا (جیوڈیسک) سعودی عرب میں موجود یمن کے وزیر خارجہ نے ایران سے اپنے سفیر کو واپس آنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ یمن کے اندرونی معاملات میں ایران کی مداخلت پر یہ قدم اٹھا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کا بھی جائزہ لے رہے ہیں کہ ایران کے ساتھ تعلقات ختم کر دیئے جائیں۔