یمن میں عارضی جنگ بندی پر غور کیا جا رہا ہے: سعودی وزیر خارجہ

Yemen Attack

Yemen Attack

صنعا (جیوڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری فوٹیج رن وے پر کھڑے جہاز سے دھویں کے سیاہ بادل اٹھتے نظر آ رہے ہیں۔ طیارہ مکمل طور پر آگ کی لپیٹ میں ہے۔

سیکورٹی حکام کا کہنا ہے حوثیوں کے گڑھ جنوبی شہر عدن کے ہوائی اڈے پر ڈیڑھ سو فضائی حملے کئے گئے۔

نئے سعودی وزیرِ خارجہ عادل الجبیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ عرب اتحادی یمن کے بعض علاقوں میں مخصوص اوقات میں تمام فضائی حملے روکنے پر غور کر رہے ہیں تاکہ متاثرہ علاقوں تک امدادی سامان پہنچایا جا سکے۔