یمنی وزیراعظم خالد باح جلاوطنی کی زندگی ختم کر کے سعودی عرب سے عدن واپس آ گئے

Abdrabuh Mansur Hadi

Abdrabuh Mansur Hadi

عدن (جیوڈیسک) یمنی وزیراعظم اور نائب صدر خالد باح جلاوطنی کی زندگی ختم کر کے سعودی عرب سے عدن پہنچ گئے۔

ان کے ہمراہ کابینہ کے ارکان بھی ہیں۔ انہوں نے واپسی کا اعلان حکومت کی حامی ملیشیا کی جانب سے باغیوں کو شہر سے نکالنے کے بعد کیا ہے۔