گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے علی بھٹی کی لاش برآم

Ali Bhatti

Ali Bhatti

خیرپور ناتھن شاہ : گذشتہ روز لاپتہ ہونے والے 6 سالہ بچے علی بھٹی کی لاش برآمد۔ لاش خیرپور ناتھن شاہ کی سرکاری ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

خیرپور ناتھن شاہ میں رحمت اللہ کالونی کے رہائشی عابد علی بھٹی کا 6 سالہ بیٹا علی بھٹی گذشتہ روز گھر سے نکلا تو گھر واپس نہیں آیا 24گھنٹے بچے کی تلاش کے بعددوسرے روز بچے کی ایک نہر سے لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو سرکاری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جہاں ضروری کاروائی کے بچے کی لاش کو ان کے ورثا کے حوالے کردیا گیا۔بچے کی لاش گھر پہچنے پر گھر میں قہرام برپا۔

خیرپور ناتھن شاہ : رپورٹ: فیاض جعفری
03152515800