کامران یوسف گھمن اور منیر احمد ملک کا محمد عرفان کی اچانک وفات پر دگھ اور صدمے کا اظھار

Kamran Yousuf Ghuman and Munir Malik

Kamran Yousuf Ghuman and Munir Malik

فرانس (پی پی پی فرانس) پی پی پی فرانس کے سینئر نائب صدر یورپ کے کو آرڈیںنٹر کامران یوسف گھمن اور جنرل سیکریٹری منیر احمد ملک نے پی پی پی کے رہنما سینیٹر سعید غنی کے برادر نسبتی محمد عرفان کی اچانک وفات پر اپنے انتہائ دگھ اور صدمے کااظھار کیا ہے۔

سینیٹر سعید غنی سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوۓ کامران یوسف گھمن اور ملک منیر احمد نے سینیٹر سعید غنی سے تعزیت کرتے ہوۓاس المناک سانحے پر اپنے دلی غم اور دکھ کااظھار کرتے ہوۓ کہا کە وە اور پی پی پی فرانس اس غم میں ان کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کە پی پی پی کے لۓ سعید غنی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں محمد عرفان کے لۓ پی پی پی فرانس کی طرف سے دعاۓ مغفرت کی گئ اور ان کے درجات کی بلندی کی دعابہی کی گئ اور دعا کی گئ کە الله پاک سینیٹر سعید غنی اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرماۓ اور اس غم کو برداشت کرنے کی توفیق اور ہمت دے آمین۔