جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع وسطی کا اجلاس میٹرو اولمپکس 2016 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع وسطی کا اجلاس صدر عمیر سعید کی زیر صدارت دفتر ضلع وسطی میں منعقد ہوا۔ جس میں جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے تحت ہونے والے میٹرو اولمپکس 2016 کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ضلع وسطی کے تمام 8 زونز کے صدور، جنرل سیکریٹری اور نائب صدور نے شرکت کی۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320