ظفر چوہدری کی خصوصی دعوت پر الحاج چوہدری جاوید اقبال کی سویڈن آمد

Zafar Chaudhry and Chaudhry Javed Iqbal

Zafar Chaudhry and Chaudhry Javed Iqbal

سٹاک ہوم (کاشف عزیز بھٹہ سے) سویڈن میں پاکستانی برادری کی معروف سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت ظفر چوہدری کی خصوصی دعوت پر سعودی عرب کی ممتاز کاروباری شخصیت اور مسلم لیگی رہنما الحاج چوہدری جاوید اقبال کی فیملی سمیت سویڈن آمد۔ الحاج چوہدری جاوید اقبال سٹاک ہوم سویڈن میں اپنے وزٹ کے دوران ظفر چوہدری کی بیٹیے کی شادی میں شرکت بھی کریں گے اور اس کے علاوہ مختلف کاروباری شخصیات اور مسلم لیگ ن سویڈن کے زمہ داران سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔