زاہد فاروق ملک کی اہلیہ کی وفات پر کالم نگاروں کا اظہار تعزیت

Zahid Farooq Malik Wife Death

Zahid Farooq Malik Wife Death

اسلام آباد : معروف صحافی اورچیف ایڈیٹر روزنامہ میٹروواچ زاہد فاروق ملک کی اہلیہ قضائے الہی وفات پاگئی ہیں۔وہ گزشتہ کئی روز سے پولی کلینک ہسپتال میں زندگی اورموت کی جنگ لڑتی رہیں، طویل علالت کے بعد ہفتہ کے روز اللہ کو پیاری ہو گئیں۔

پاک نیوز لائیو کے ایڈیٹر عقیل خان کالمسٹ، چیف ایڈیٹر وسیم نذر، کالمسٹ ملک ساجد اعوان، کالمسٹ صابر مغل، کالمسٹ اختر سردار چوہدری، کالمسٹ خان فہد خان،کالمسٹ ذیشان انصاری، کالمسٹ ایم اے تبسم، کالمسٹ امتیاز علی شاکر، کالمسٹ آصف ظہوری ،معروف شاعرہ اور کالمسٹ رقیہ غزل، افسانہ نگارمحمد علی رانا اور کالمسٹ ایم ایس عرفان طاہرنے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا۔

کہا کہ وہ اس دکھ می گھڑی میں زاہد فاروق ملک کے برابر شریک ہے۔ اللہ پاک ان کیا شریک حیات کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ امین