منیر یعقوب اور زاہد حسین نائب امیر ضلع وسطی مقرر

Karachi

Karachi

کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ضلعی شوریٰ کا اجلاس گزشتہ روز دفتر ضلع میں منعقد ہوا۔

جس میں امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی منعم ظفر خان نے ضلعی شوریٰ کی مشاورت کے بعد منیر یعقوب اور زاہد حسین کو نائب امیر ضلع وسطی مقرر کر دیا۔

سید انوار احمد
سیکریٹر ی اطلاعات
جماعت اسلامی، وسطی
0345-2385320