وادی زیارت میں بارش کا سلسلہ مسلسل جاری سردی بڑھنے لگی

Rain

Rain

زیارت (نمائندہ) صوبہ کے دوسرے اضلاع کی طرح وادی زیارت میں بھی مسلسل بارش کا سلسلہ جاری ہے شدید سردی میں گیس پریشر اور بجلی غائب ہونے سے مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا۔

درپیش ہے مسلسل بارشوں کے سلسلے کی وجہ سے وادی کا موسم بھی ٹھنڈ ہونے لگا ہے گیس اور بجلی کے غائب ہونے کی سے مکینوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اعلیٰ حکام سے گیس اور بجلی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔