زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، شعیب ملک، محمد سمیع کی واپسی

Afridi Sami and Shoaib Malik

Afridi Sami and Shoaib Malik

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، شعیب ملک اور محمد سمیع کی واپسی، نعمان انور بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔

اعلان کردہ قومی کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی (کپتان)، سرفراز احمد (نائب کپتان) شعیب ملک، محمد حفیظ، محمد سمیع، سرفراز احمد، احمد شہزاد، مختار احمد، عمراکمل، محمد رضوان، حماد اعظم، عماد وسیم، بلاول بھٹی، وہاب ریاض اور انور علی شامل ہیں۔