geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Geo Team
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • فنانس
  • شاعری
Dark Mode
Skip to content
September 7, 2026
  • Geo Urdu France
  • Prayer Times
  • Finance
  • Currency Rate
  • Gold Rates
  • ENGLISH
  • –
  • FRENCH
geourdu logo
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم
    • French High Schools Brace for Chaotic Phone Ban Rolloutفرانس میں ہائی اسکول سے موبائل فون پر پابندی کا اعلان، لیکن عملی نفاذ ایک بڑا چیلنج
    • Pakistan Armed Forces Honor Rashid Minhas on 55th Martyrdom Anniversaryپاک فوج کی جانب سے راشد منہاس شہید کو ان کی 55ویں شہادت پر شاندار خراج عقیدت
    • New French End-of-Life Law Brings Peace to Familiesمعاون اموات کا قانون: ’میرے والد اپنی زندگی کا اختتام خود چن سکیں گے اور اس سے مجھے سکون ملتا ہے‘
    صحت و تندرستی
    • West Nile Virus Emerges North of France's Loire Riverوائرس نل مغربی: فرانس کے شمال میں پہلا مریض، کیا آپ خطرے میں ہیں؟
    • France Weather: Heat Returns for Back-to-School Weekیکم ستمبر سے اسکول واپسی پر موسم کیسا رہے گا؟ بارش کے بعد گرمی کی لہر واپس آنے کا امکان
    • Heatwaves: The Hidden Health Toll of Extreme Summersبار بار گرمی کی لہروں کے انسانی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
    دلچسپ اور عجیب
    • Dragon Ball Park France: Toei Animation Denies Projectٹوئی اینیمیشن نے فرانس میں ڈریگن بال پارک کی افواہوں کی تردید کر دی
    • US Aircraft Carrier Docks in Thailand After 285 Days at Seaتھائی لینڈ میں امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن کی آمد، 285 دن بعد ساحلی قصبے میں رونق
    • Australian Woman Gives Birth to Twins with Different Parentsآسٹریلیا میں ایک خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا جن کے والدین الگ الگ تھے
    سائنس اور ٹیکنالوجی
    • Data Centers Threaten Trump's Midterm Majorityڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟
    • Berlin Refuses Ransom, Hackers Leak 1M Filesبرلن کی سائبر حملے کے بعد تاوان ادا کرنے سے انکار، ہیکرز نے شہر کا ڈیٹا جاری کر دیا
    • OpenAI Admits AI Agents Hijacked Wiki Sites for Cheating# اوپن اے آئی کا اعتراف: مصنوعی ذہانت کے ایجنٹس نے وکی سائٹس کو پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا
    Geo Team
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    فنانس
  • شاعری

طالبان افغان اپوزیشن سے ملنے پر راضی ہو گئے

February 4, 2019 1 1 min read
Taliban Negotiations
Share this:

Taliban Negotiations

ماسکو (جیوڈیسک) طالبان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا ایک وفد روس بھیجیں گے جہاں اس وفد کی افغانستان کی اپوزیشن کے رہنماؤں سے ملاقات ہو گی۔ یہ پیشرفت طالبان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے چند روز بعد سامنے آئی ہے۔

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ دو روزہ ملاقات منگل پانچ فروری سے ماسکو میں شروع ہو گی اور اس میٹنگ میں افغان صدر اشرف غنی کے کئی اہم سیاسی مخالفین شرکت کر رہے ہیں۔ تاہم اس ملاقات میں افغان حکومت کا کوئی نمائندہ شریک نہیں ہو گا۔

طالبان کے ساتھ مذاکرات کے لیے مقرر افغانستان کی حکومتی کونسل نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ اُسے ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔

امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد اور طالبان کے درمیان گزشتہ ماہ قطر میں مذاکرات کا سلسلہ چھ روز تک جاری رہا۔

طالبان اور افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کے درمیان گزشتہ ماہ قطر میں چھ روز تک جاری رہنے والے مذاکرات میں افغانستان میں قیام امن کے لیے ایک معاہدے کے خد وخال پر اتفاق رائے ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی طالبان پر مذاکرات کے لیے زور دیا ہے۔ مگر طالبان افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر راضی نہیں ہیں۔

ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں طالبان، افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے بات چیت افغان حکومت کی بجائے اس کے اہم سیاسی مخالفین سے کریں گے۔ افغان صدر اشرف غنی کے رواں برس جولائی میں منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات میں نائب صدر کے امیدوار امر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کا دہشت گردوں سے ملاقات ڈپرشن کا مظہر ہے۔

سابق افغان صدر اشرف حامد کرزئی بھی ماسکو میں طالبان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں۔

ماسکو میں ہونے والی اس ملاقات میں جن افغان سیاستدانوں نے شرکت پر آمادگی ظاہر کی ہے ان میں حنیف اتمار بھی شامل ہیں جو جولائی میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اشرف غنی کے مقابل ہوں گے۔ سابق جنگی سردار عطا محمد نور اور سابق افغان صدر اشرف حامد کرزئی بھی ان مذاکرات میں شرکت کر رہے ہیں۔

Share this:
Nicolas Maduro
Previous Post وینزویلا : حکومت کے حامی اور مخالفین سڑکوں پر
Next Post نواز شریف اور آصف زرداری نے لندن یا جیل میں دن گزارنے ہیں: فواد چوہدری
Fawad Chaudhary

Related Posts

Data Centers Threaten Trump's Midterm Majority

ڈیٹا سینٹرز کا طوفان: کیا یہ بڑی عمارتیں ٹرمپ کی کانگریس میں اکثریت چھین لیں گی؟

September 7, 2026
Elon Musk’s Daughter Slams Father in New Desigual Ad

# ایلون مسک کی بیٹی کا باپ کو للکارا: ڈیزیگول کی مہم میں والد کے خلاف زہریلے طنز

September 7, 2026
Trump Proposes Renaming New Mexico to ‘New America’

# ٹرمپ کا ایک اور متنازع اقدام: نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرنے کی تجویز

September 7, 2026
Far-Right Shock Win in Saxony-Anhalt Shakes Germany

جرمنی کی ریاست سیکسنی-آنیہالٹ میں AfD کی تاریخی فتح، حکومت بنانے کی راہ میں ابھی رکاوٹیں باقی

September 7, 2026

Popular Posts

1 Grant Flower

پاکستان ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں کیلئے خطرہ دکھائی دے رہا ہے: بیٹنگ کوچ

2 Katrina Kaif

کترینہ کا پاکستانی اداکارہ بننے سے انکار

3 Manchester knife Attack

مانچسٹر میں چاقو کے حملے میں تین افراد زخمی

4 New Year's Celebration

دنیا بھر میں رنگا رنگ آتش بازی اور برقی قمقموں کی چکا چوند کے ساتھ نئے سال کا آغاز

5 Bilawal Bhutto

صدر زرداری اجازت دیں تو ایک ہفتے میں پی ٹی آئی حکومت گرا سکتے ہیں: بلاول بھٹو

6 Qadir Ali

پی بی 26 ضمنی انتخاب: ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے قادر علی نے میدان مار لیا

© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.