میاں شاہد حمید آرائیں کی طر ف سے عمران عباس چڈھڑ کو ڈی ایس پی پولیس پرموشن ملنے پر مبارک باد

Imran Abbas

Imran Abbas

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکرٹری میاں شاہد حمید آرائیں نے عمران عباس چڈھڑ کو ڈی ایس پی پولیس پرموشن ملنے پر مبارک باد دی ہے ۔عمران عباس چڈھڑ گوجرانوالہ کے مشہو ر کرائم فائٹر ہیں ،جنھوں نے محکمہ پولیس میں تھوڑے عرصہ میں اپنا لوہا منوایا ہے اور پولیس کی کارکردگی کو دن بدن بہتر انداز میں پیش کیا ،بہترین کارکردگی کی بنا پر انہیں گورنر پنچاب اور وزیر اعلی پنچاب کی طر ف سے خصوصی انعامات سے بھی نوازا گیا ہے ۔محکمہ پولیس میں عمران عباس چڈھڑ جیسے با صلاحیت نوجوانوں کی اشد ضرورت ہے ۔