آل زیارت بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا اجلاس بروز منگل کو ہوگا

Ziarat

Ziarat

زیارت (نمائندہ )آل زیارت بلوچستان پرائیویٹ سکولز ایسوی ایشن کا اجلاس بروز منگل زیارت کے ایک مقامی ہو ٹل میں ہو گا۔

اجلاس میں صوبائی قائدین شرکت کرینگے اور زیارت کے تمام پرائیویٹ سکولز کے نمائندگان سے اجلاس میں شرکت کی استدعاکی جاتی ہے ۔تاکہ زیارت کے پرائیویٹ سکولز کی راہ میں رکاوٹ بننے والے عناصر کیخلاف آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جا سکے۔