اجمل قصاب دہشتگرد ہے سزائے موت دینی چاہئے۔ رحمان ملک

rehman malik

rehman malik

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ممبئی حملہ کیس کے ملزم اجمل قصاب کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں، وہ دہشتگرد ہے اسے سزائے موت دی جانی چاہئے۔ مالدیپ کے شہر ادو سٹی میں میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری آرہی ہے، تعلقات میں گذشتہ سالوں کی نسبت بہت بہتری آئی ہے اور تمام امور پر پیش رفت ہو رہی ہے۔