احمدآباد: بارودی سرنگ دھماکہ،4 افراد ہلاک

Ahmedabad

Ahmedabad

بھارتی ریاست آسام میں بارودی سرنگھ کے دھماکے میں چارافراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیاہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث اس وقت ہوا جب مزدور احمد آباد میں دھماکے سے راستے میں بڑے پتھروں کو دھماکہ خیز مواد سے توڑنے کی کوشش کررہے تھے۔ زخمی کو مقامی اسپتال میں پہنچا دیا گیاہے۔ جہاں ان کو طبی امداد دی جارہی ہے۔