ارجنٹائن:مسافرٹرین بس اوردوسری ٹرین سے ٹکراگئی،11افراد ہلاک

Train crash

Train crash

ارجنٹائن میں ایک ٹرین پھاٹک کراس کرنیوالی بس سے ٹکرانے کے بعد مخالف سمت سے آنے والی ٹرین سیٹکراگئی جس میں گیارہ افراد ہلاک اوردوسوزائد زخمی ہوگئے۔ بیونس آئرزکے ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پرلگے کیمروں نے اس حادثے کے منظرکوعکس بندکرلیا۔ جس میں ایک ٹرین نے ریلوے ٹریک سے گذرنیوالی مسافربس میں جاگھسی جس کیباعث وہ پٹری سیاترگئی اورمخالف سمت سے آنیوالی ٹرین سے ٹکراگئی ۔ مقامی میڈیاکیمطابق بس ڈرائیوسمیت گیارہ افرادہلاک جبکہ دوسوسے زائد زخمی ہوگئے۔