اسرائیل نے فلسطینی پر ڈرونز کو ہیک کرنے سمیت متعدد الزامات عائد کر دیے

Israel

Israel

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔ ماجد پر ڈرونز کو ہیک کرنے سمیت متعدد الزامات عائد کر دیے۔

اسرائیل نے مغربی کنارے کو جانیوالا راستہ بند کر دیا، فلسطین نے 5 صہیونی کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی لگا دی۔